۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں دنیا کےلیے غم و اندوہ کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

من اصبح علی الدنیا حزینا فقد أصبح لقضاء الله ساخطا؛

امیرالمؤمنين امام علي عليه السلام نے فرمایا:

جو دنیا کے لیے اندوہناک ہو وہ (گویا) قضا و قدر الہی سے ناراضی ہے۔

نہج البلاغه،حکمت نمبر 228

تبصرہ ارسال

You are replying to: .